the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اداکار شاہ رخ خان کی آج ریلیز ہوئی فلم رئیس کی مخالفت کررہے لوگوں کو پولیس نے آج یہاں سنے پارک تھیئٹر کے نزدیک حراست میں لے لیا۔ولساڈ دیہی تھانہ کے پولیس افسر پی کے پٹیل نے بتایا کہ سنے پارک تھیئٹر میں آج ریلیز ہوئی فلم رئیس دکھانےکی



مخالفت کررہے چار لوگوں کو گجرات پولیس قانون کی دفعہ 68 کےتحت حراست میں لے لیا گیا۔قابل ذکر ہے کہ مبینہ طورپر احمدآباد کے شراب مافیہ اور انڈر ورلڈ ڈان عبدالطیف پ مبنی اس فلم کی گجرات کے کچھ اور احمد آباد میں شوٹنگ کے دوران بھی مخالفت ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.